اداکارہ فرزانہ تھیم کی ڈرامہ سیریل ”بابل کا آنگنا نہ چھوٹے “نے ڈرامہ بینوں کو اپنے سحر میں گرفتار کرلیا
منگل 2 فروری 2016 12:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء )اداکارہ فرزانہ تھیم کی ڈرامہ سیریل ”بابل کا آنگنا نہ چھوٹے “نے ٹی وی ڈرامہ بینوں کو اپنے سحر میں گرفتار کرلیا ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ کراچی کے نجی ٹی وی چینل سے آن اےئر ڈرامہ سیریل ”بابل کا آنگنانہ چھوٹے “اداکارہ فرزانہ تھیم اور دیگر اداکاروں کی شاندار اداکاری اور منفرد موضوع کی وجہ سے ٹی وی دیکھنے والوں کی نظر میں سب سے زیادہ مقبول ڈرامہ ثابت ہورہا ہے اورڈرامہ سیریل کی ریٹنگ میں بھی روز با روز اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔
ڈرامہ سیریل ”بابل کا آنگنانہ چھوٹے “کے ڈائریکٹر تحسین ہیں ۔ علاوہ ازیں اداکارہ فرزانہ تھیم کی ایک اور نئی ڈرامہ سیریل ”ایک پل کی چھاؤں “رواں ماہ میں نجی ٹی وی چینل سے آن اےئر ہوگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.