سلمان خان کیلئے دل میں بے حد احترام رکھتی ہوں،کترینہ کیف

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 2 فروری 2016 13:27

سلمان خان کیلئے دل میں بے حد احترام رکھتی ہوں،کترینہ کیف

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 02 فروری۔2015ء) اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ وہ سلمان خان کیلئے اپنے دل میں بے حد عزت و احترام رکھتیں ہیں۔

(جاری ہے)

کترینہ جو سلمان خان کی گرل فرینڈ رہ چکی ہیں اور ان دنوں رنبیر کپور سے علیحدگی کے بعد ایک بار پھر افواہوں کی زد میں ہیں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ سلمان کیللئے دل میں بے حد احترام رکھتی ہیں۔ کترینہ نے کہا کہ تعلقات میں توازن قائم رکھنے کیلئے عزت و احترام ایک انتہائی اہم احساس ہوتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :