میوزک بینڈ ون ڈائریکشن کے سابق گلو کار زین ملک نے سولو البم کا گانا ” مائنڈ آف مائن“ ریلیز کر دیا

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 2 فروری 2016 13:27

میوزک بینڈ ون ڈائریکشن کے سابق گلو کار زین ملک نے سولو البم کا گانا ..

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 02 فروری۔2015ء) میوزک بینڈ ون ڈائریکشن کے سابق گلو کار زین ملک نے اپنے سولو البم کا گانا ” مائنڈ آف مائن“ ریلیز کر دیا۔

(جاری ہے)

زین ملک نے مائنڈ آف مائن کی ریلیز کے ساتھ اپنے گانوں کے پہلے البم ” پلو واک “ کو لانچ کیا ہے جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ ان کاخالص اور خام البم ہے زین نے کہا کہ وہ اپنے پرستاروں کو پہلے البم بلیک اینڈ وائٹ نظر آئیں گے اور وقت گزرنے کے ساتھ وہ اپنی صلاحیتوں میں رنگ بھرنے لائق ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا گانا سننے والوں کو یقیناً پسند آئے گا۔

متعلقہ عنوان :