ودیا بالن نے فلم” ٹی ای تھری این“ کی شوٹنگ مکمل کروالی

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 2 فروری 2016 13:31

ودیا بالن نے فلم” ٹی ای تھری این“ کی شوٹنگ مکمل کروالی

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 02 فروری۔2015ء) اداکارہ ودیا بالن نے فلم ” ٹی ای تھری این“ کی شوٹنگ مکمل کرالی ۔ ودیا بالن نے فلم ٹی ای تھری این کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے فلم کیلئے اپنے حصے کا کام مکمل کرالیا ہے وہ اس فلم میں پولیس افسر بنی ہیں تاہم اس فلم میں ان کا کردار مختصر دورانیہ کا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ فلم کا سکرپٹ بہت شاندار ہے اور ان کی خواہش ہے کہ وہ ایک بار پھر امیتابھ بچن ، نواز الدین صدیقی اور سوجوئے کے ساتھ کام کر سکیں۔

متعلقہ عنوان :