پاکستان کی پہلی سپر لیگ جمعرات سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گی ، انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی
منگل 2 فروری 2016 15:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء) پاکستان کی پہلی سپر لیگ ( جمعرات ) سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گی ،دبئی، ابو ظہبی اور شارجہ ایونٹ کی میزبانی کریں گے ،ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیمیں پشاور ظالمی ،کراچی کنگز ،اسلام آباد یونائٹڈ ،کوئٹہ گلیڈی ایٹراور لاہور قلند ر حصہ لیں گی جن کے درمیان 25میچز کھیلے جائیں گے ، ہر ٹیم کے اسکواڈ میں ملکی و غیر ملکی اسٹار کرکٹرز سمیت پاکستان اے اور انڈر 19ٹیم کے کھلاڑی بھی شامل ہوں گے، لیگ کی مجموعی انعامی رقم 10لاکھ ڈالر ہوگی ،مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر آئی سی سی نے پابندی لگائی ہوئی ہے اور پی ایس ایل کی انتظامیہ لیگ میں آئی سی سی کی پلیئنگ شرائط پر کاربند رہے گی جس کے باعث محمد حفیظ ٹورنامنٹ میں بولنگ نہیں کرسکیں گے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.