افغان امن مذاکراتی عمل کے فریم ورک کی تیاری کیلئے چار ملکی اراکین کا اجلاس 6 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا

منگل 2 فروری 2016 15:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء) افغان امن مذاکراتی عمل کے فریم ورک کی تیاری کیلئے چار ملکی اراکین کا اجلاس 6 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا جس کیلئے اْمید ظاہر کی جارہی ہے کہ چاروں ممالک افغان امن مذاکراتی عمل کے لائحہ عمل یا طریقہ کار پر اتفاق کرلیں گے۔

متعلقہ عنوان :