لاہور : معروف ادیب اور افسانہ نگار انتظار حسین انتقال کر گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 2 فروری 2016 15:20

لاہور : معروف ادیب اور افسانہ نگار انتظار حسین انتقال کر گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 فروری 2016ء) : پاکستان کے معروف ادیب اور افسانہ نگار انتظار حسین انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق انتظار حسین گذشتہ کافی عرصہ سے نجی اسپتال میں زیرٍ علاج تھے، طویل علالت کے بعد آج انتظار حسین انتقال کر گئے۔

(جاری ہے)

انتظار حسین کا نام پاکستان کے معروف ادباء میں شمار کیا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :