نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں شکست کے باوجود ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا، شاہد آفریدی
منگل 2 فروری 2016 17:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء) پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شکست کے باوجود ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے بہتر منصوبہ بندی کر سکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف شکست سے کمزوریوں کی نشاندہی میں مدد ملی۔
آفریدی نے کہا کہ"ہم نے سیریز میں مختلف حربے آزمائے اور یہ حقیقت ہے کہ ہم سیریز میں کامیاب نہیں ہوئے لیکن میرا ماننا ہے کہ ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے"۔انھوں نے کہا کہ"میرے خیال میں ہمارے پاس ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی تیاری کے لیے وقت ہے اور بہترین منصوبہ بندی کرسکتے ہیں"۔کپتان نے احمد شہزاد اور صہیب مقصود کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں بلے بازوں کو بہت محنت کرنے کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.