وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی گیس پائپ لائن منصوبے پر مذاکرات کیلئے 6فروری سے ایران کا دو روزہ دورہ کریں گے
ایرانی حکا م سے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر بات چیت کے حوالے سے اہم پیش رفت کا امکان
منگل 2 فروری 2016 22:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 فروری۔2016ء) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر مذاکرات کیلئے 6فروری سے ایران کا دو روزہ دورہ کریں گے، جہاں وہ ایرانی وزیر پٹرولیم اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے، اس موقع پر وزارت کی ٹیم اور دیگر اعلیٰ حکام بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی 6 سے 7 فروری کو ایران کا دو روزہ دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ ایران کے وزیر پٹرولیم اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر بات چیت اور اسے آگے بڑھانے کے حوالے سے مذاکرات کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف نے ان کے دورہ کی منظوری دے دی ہے اور وفاقی وزیر نے اس سلسلے میں وزیراعظم کے گائیڈ لائن بھی لے لی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.