پی آئی اے کے چیئرمین ناصر جعفر کا استعفٰی وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہو گیا

منگل 2 فروری 2016 23:21

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 2فروری۔2016ء) پی آئی اے کے چیئرمین ناصر جعفر کا استعفٰی وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہو گیا ۔ منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے چیئرمین ناصر جعفر کا استعفیٰ وزیراعظم کو موصول ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ پی آئی اے کے چیئرمین ناصر جعفر نے ایک انٹرویو میں سانحہ کراچی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفٰی دینے کا اعلان کیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :