برفانی انسان کے قدموں کے نشانات دریافت، برطانوی کوہ پیماکا دعویٰ
بدھ 3 فروری 2016 11:33
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) .برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک ایک کوہ پیما نے ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں ایک جگہ قدموں کے نشانات دریافت کئے ہیں ،جن کے بارے میں اس کا دعویٰ ہے کہ نشانات برفانی انسان یٹی کے قدموں کے ہیں۔
(جاری ہے)
کو ہ پیما کا کہنا ہے کہ اس دوردراز علاقے میں انسان نہیں آتے ا س لئے پاؤں کے نشانات کسی یٹی یا برفانی انسان کے ہی ہوسکتے ہیں۔66 سالہ کوہ پیما کو یہ نشانات بھوٹان میں گنکھر پینسم پہاڑوں پر ملے ہیں جو ایک قطار میں بالکل سیدھے ہیں۔ واضح رہے کہ عجیب و غریب برفانی انسان کی داستانیں دنیا کے تمام برفیلے علاقوں میں مشہور ہیں اور ہمالیائی خطوں میں اسے ’یٹی‘ کا نام دیا گیا ہے جب کہ بھوٹان کے قصوں میں اسے ’میگو‘ کہتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
-
ساحل پرگم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
-
اسرائیل کا شام پرراکٹ حملہ،معمولی نقصان کی اطلاع
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
-
ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر4 ہوگئی
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بھرپور مظاہرے
-
سابق امریکی صدرٹرمپ کے خلاف کیس وِچ ہنٹ قرار
-
مشرق وسطی میں انتقام کے چکر کو روکنے کا وقت آگیا ہے ، اقوام متحدہ
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
-
پانڈا ڈپلومیسی، چین 2 پانڈا امریکا بھیجے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.