امریکن برٹش ڈرامہ فلم ”فینٹاسٹک بیسٹس اینڈ وہیئر ٹو فائنڈ دیم“ کا نیا ٹریلر جاری

بدھ 3 فروری 2016 12:01

امریکن برٹش ڈرامہ فلم ”فینٹاسٹک بیسٹس اینڈ وہیئر ٹو فائنڈ دیم“ کا ..

نیویارک ۔ 3 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 فروری۔2016ء) امریکن برٹش ڈرامہ فلم ”فینٹاسٹک بیسٹس اینڈ وہیئر ٹو فائنڈ دیم“ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈیوڈ ییٹز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی معروف ناول نویس جے کے رولنگ کے اسی نام کے شہرہ آفاق ناول پر مبنی ہے جس میں نیٹ سیمینڈر نامی کردار نیویارک میں مختلف جادو تلاش کرتا دکھائی دے گا۔فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ایڈی ریڈمین،کیتھرین واٹرسن،ایلیسن سوڈول،ڈین فوگلر اور کولن فیرل سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ مزکورہ فلم وارنر برادرز پکچرز کے بینر تلے 18نومبر 2016کو امریکا اور یورپی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :