قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ملتوی

بدھ 3 فروری 2016 12:54

اسلام آباد ۔ 3 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 فروری۔2016ء) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ( پی اے سی) کا بدھ کو ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پی اے سی کے اجلاس میں نیو اسلام آباد ایئر پورٹ اور پی آئی اے کے امور پر سول ایوی ایشں اور چیئرمین پی آئی اے کی طرف سے بریفنگ دی جانی تھی۔ اس کے علاوہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 2013-14کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جانا تھا تاہم پی اے سی کا بدھ کو ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :