ہالی ووڈ فلم”گوڈز آف ایجپٹ“کا ٹریلرجاری کردیا گیا
بدھ 3 فروری 2016 13:28
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء)ہالی ووڈ کے مایہ نازاسکاٹش اداکار گیرارڈ بٹلر کی نئی ایکشن ایڈونچر فلم”گوڈز آف ایجپٹ“کا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ہدایتکارایلکس پرویاس کی اس فلم کی کہانی صدیوں قبل مصرکے ایک ایسے نوجوان چور کے گرد گھومتی ہے جودنیا پر حکمرانی کے خواہشمند دشمنوں کا مقابلہ نہ صرف طاقت اور ذہانت سے کرتا ہے جبکہ پوشیدہ قوتیں بھی اس کا ساتھ دیتی ہیں۔
میٹ سزاما اوربرک شارپلیس کی مشترکہ پروڈکشن میں نامور اداکارگیرارڈ بٹلر، برینٹن تھویٹس، نکولاج کوسٹر، کرٹنی ایٹون، ایبے لِی اور بروس اسپینس اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئینگے۔140ملین ڈالر لاگت سے بننے والی فلم لائنز گیٹ انٹرٹینمنٹ کے تحت 26فروری کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.