ہوشاب : کوئٹہ خضدار شاہراہ کو ڈبل کیا جائے گا، ہوشاب گوادر شاہراہ کی تعمیر میں ذاتی طور پر دلچسپی لینے پر آرمی چیف کا مشکور ہوں، 2018 تک ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔ وزیر اعظم نواز شریف کا ہوشاب گوادر شاہراہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
سمیرا فقیرحسین بدھ 3 فروری 2016 14:28
ہوشاب (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 فروری 2016ء) : وزیر اعظم نواز شریف نے 193کلومیٹر طویل ہوشاب گوادر شاہراہ کا افتتاح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت بلوچستان کے گورنر،وزیر اعلی ، وفاقی وزیرمشیر قومی سلامتی اور سینیٹر میر حاصل بزنجو بھی موجود تھے۔اس شاہراہ کو مختلف مراحل میں مکمل کیا گیا۔
193کلو میٹر اس طویل شاہراہ کی تعمیر کے بعدگوادر سے انڈس ہائی وے کا سفر چار سو کلو میٹر کم ہو جائے گا ۔ اس شاہراہ کی تعمیر پر 3 ارب روپے کی لاگت آئی جبکہ 18 ماہ کی قلیل مدت میں تعمیر کی گئی،ذرائع کے مطابق اس شاہراہ کی تعمیر میں ایف ڈبلیو او کے چھبیس جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ بلوچستان کے لیے اہم ہے ، شاہراﺅں کی تعمیر سے بلوچستان کو وسطی ایشیا سے بھی ملایا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.