سری نگر : شمالی سیاچن میں برفانی تودہ بھارتی فوجی کیمپ پر گر گیا۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 3 فروری 2016 15:54

سری نگر : شمالی سیاچن میں برفانی تودہ بھارتی فوجی کیمپ پر گر گیا۔ بھارتی ..

سری نگر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 فروری 2016ء) : بھارتی فوج کیمپ پر برفانی تودہ گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا نے بتایا کہ شمالی سیاچن میں بھارتی فوج کے کیمپ پر برفانی تودہ گر گیا۔

(جاری ہے)

برفانی تودہ گرنے سے 10 بھارتی فوجی اہلکار برفانی تودے تلے دب گئے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ فوجی اہلکاروں کو نکالنے کے لیے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔