زیکا وبا کو روکنے کے لئے پاکستان کو کام کر نا ہوگا ۔عالمی ادارہ صحت کا پاکستا ن پر زور
بدھ 3 فروری 2016 16:08
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) نے ذیکا وائرس جیسی مہلک بیماری سے بچاؤ کے لئے گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان پر زور دیا ہے ملک بھر میں کہ زیکا وائرس جیسی مہلک وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ھر ممکنہ اقدامات کرے میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز فزیشن کے ایک گروپ جس کی صدارت ڈاکٹر خالد محمد کر رہے تھے انہوں نے زیکا جیسی مہلک بیماری سے بچنے کے لئے خبردار کرتے ہوئے پاکستان پر زور دیا کہ پاکستان میں اس قسم کی اگرچہ کوئی بیماری نہیں لیکن اگر اس وبا کی پاکستان منتقلی ہو گئی تو اس کے اثرات تباہ کن ہو ں گے ڈاکٹر خالد کا کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان میں ڈینگی بخار کے تباہ کن اثرات کا تجر بہ کیا ہے زیکا وائرس زرد بخار کے وائرس کے لئے مچھرو ں کی جانب سے منتقل کیا جا تا ہے انہوں نے کہا کہ زیکا وائرس ایک سال قبل برازیل سے داخل ہوا اور ایک سال میں اس وائرس سے 4200 حاملہ عورتیں اس وائرس کی زد میں آئیں اور یہ اس خطر ے کی سنگینی کو ظاہر کرتا ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں اس لاعلاج بیماری لڑنے کے لےئے اپنے لوگوں کو تیار کرنے کی ضرروت ہے یا د رہے کہ ایک بیماری کی ویکسین تیا ر کرنے میں کئی سال لگتے ہیں اس بیماری کی روک تھا م میں ہمیں تیز ی سے کا م کرنا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.