پی ٹی سی ایل گلومو ایوارڈز کے لئے نامزد

بدھ 3 فروری 2016 16:11

پی ٹی سی ایل گلومو ایوارڈز کے لئے نامزد

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء)پی ٹی سی ایل کی سمارٹ ٹی وی موبائل ایپلی کیشن کو جی ایس ایم اے 2016 گلومو ایوارڈز میں بیسٹ موبائل ایپ(میڈیا،فلم،ٹی وی،ویڈیو ) کی کیٹیگری کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پی ٹی سی ایل کی سمارٹ ٹی وی ایپ اپنی نوعیت کی منفرد ایپلی کیشن ہیجو کہ موبائل ڈیوائسز، ٹیبلٹ،لیپ ٹاپ اور دیگر ڈیوائسز پر بغیر تعطل کے لائیو ٹیلی ویڑن براڈکاسٹ کے لیے پہچانی جاتی ہے۔ اس سطح پر نامزدگی پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ اور ملٹی میڈیا میں بڑھتی ہوئی جدت اور ترقی کی عکاس ہے۔