ایل پی جی کی قیمت میں 15روپے فی کلو کمی ، گھریلو سلنڈر 175روپے اورکمرشل سلنڈر 700روپے سستا ہو گیا
بین القوامی منڈی میں گیس کی قیمت میں 70ڈالر فی میٹرک ٹن کمی کے بعد قیمت 370ڈالر سے کم ہو کر 300ڈالر پر آگئی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی سے عرفان کھوکھر کی ملاقات ، ایل پی جی کے غیر معیاری سلنڈروں کے خلاف آپریشن پر بات چیت
بدھ 3 فروری 2016 17:10
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں 15روپے فی کلو کمی کر دی ، گھریلو سلنڈر 175روپے اورکمرشل سلنڈر 700روپے سستا ہو گیا ۔لوکل قیمت میں کمی کی وجہ بین القوامی منڈی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی ہے۔ بین القوامی منڈی میں گیس کی قیمت میں 70ڈالر فی میٹرک ٹن کمی کے بعد قیمت 370ڈالر سے کم ہو کر 300ڈالر پر آگئی۔
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے ایسوسی ایٹ سیکریڑی ارسلان کھوکھرنے وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ایل پی جی قیمتوں کے حوالے اور ایل پی جی کے غیر معیاری سلنڈروں کے خلاف آپریشن پر بات چیت کی گئی۔ ایسوسی ایٹ سیکریڑی ارسلان کھوکھر نے کہا کہ وزیر پیٹرولیم نے یقین دہانی کروائی ہے کہ ایل پی جی کی ایمپورٹ کو فیزیبل کرنے کے لیے پالیسی بنائی جائے گی تاکہ عوام کو سستی گیس میسر ہو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.