حساس اداروں کا باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر ہونے والے حملے کے ایک اہم سہولت کارکو گرفتار کرنے کا دعویٰ
میاں محمد ندیم بدھ 3 فروری 2016 20:33
چارسدہ(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔03فروری۔2016ء) حساس اداروں باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر ہونے والے حملے کے ایک اہم سہولت کارکو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایک سرکاری اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر برطانوی نشریاتی بتایا کہ واقع کے اہم سہولت کار وحید علی عرف ارشد نامی ملزم کو گذشتہ ہفتے نوشہرہ کے علاقے سے گرفتار کیا گیا تھا۔
انھوں نے کہا کہ مذکورہ ملزم نے افغانستان فرار ہونے کے لیے تیاری مکمل کرلی تھی لیکن سکیورٹی اداروں نے انھیں بھاگنے سے پہلے گرفتار کر لیا۔اہلکار کے مطابق ملزم وحید علی نے یونیورسٹی پر حملے کےلیے تقریباً چار ماہ تک افغانستان میں منصوبہ بندی کی تھی اور سرحد پار ان علاقوں میں رہے جہاں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے جنگجو پناہ لیے ہوئے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.