پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ سے باہمی تعلقات اور تعاون مضبوط ہوا ہے، دونوں ممالک کے مابین جغرافیائی اور ثقافتی رابطہ ہے ،پاکستان میں چینی سفیر کا موبائل ایپ واچنگ میڈیا کی تعارفی تقریب سے خطاب
بدھ 3 فروری 2016 21:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء) پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کی تیزی سے تکمیل نے دونوں ممالک کی عوام کو مزید قریب کر تے ہوئے باہمی تعلقات اور تعاون کو مضبوط کرنے کے لئے مفید مواقع فراہم کئے ہیں ۔دونوں ممالک کے مابین جغرافیائی اور ثقافتی رابطہ ہے ۔دونوں اطراف کی عوام کے مابین طویل المیعاد گہری دوستی ہے ۔
ان خیالات کا اظہارچینی سفیر نے بدھ کوچینی کمپنی واچنگ کی جانب سے پاک چین میڈیا اور ثقافت کے فروغ کیلئے بنائی گئی"بے سرحد میڈیا" اردو ویب ایپلی کیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔سن وی ڈونگ نے کہا کہ پاکستانی قوم کے تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی جانب سے چین کو سمجھنے کے لئے خواہشات کااضافہ ہو رہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.