چیئرمین سینیٹ رضاربانی کا پی آئی اے کے 3 ملازمین کی ہلاکت پر اظہار افسوس
بدھ 3 فروری 2016 21:20
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء ) چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے پی آئی اے ملازمین کے پر امن احتجاج کے دوران تین ملازمین کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کا قانون کو اپنے ہاتھ میں لینا غلط ہے ۔
(جاری ہے)
پی آئی اے ملازمین اور حکومت دونوں پی آئی اے نجکاری اور ملازمین کے مطالبات حکومت کی طرف سے کرائی گئی یقین دہانیوں کے پرامن حل کیلئے پارلیمنٹ سے رجوع کریں۔
آئین کے تحت پرامن احتجا ج ہر شہری کا حق لیکن قانون کو اپنے ہاتھ میں لینا غلط ہے ۔ میاں رضاربانی نے جاں بحق ہونے والے ملازمین کے لواحقین کی داد رسی کیلئے اقدامات اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کا بندوبست کرنے کی ہدایت دی ہے ۔اور کہا ہے کہ جاں بحق ملازمین کے ورثاء کا ہر ممکن خیال رکھا جائے ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.