ڈی جی رینجرز سندھ نے پی آئی اے ملازمین کے احتجاج میں فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دی

muhammad ali محمد علی بدھ 3 فروری 2016 21:48

ڈی جی رینجرز سندھ نے پی آئی اے ملازمین کے احتجاج میں فائرنگ کے واقعے ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 فروری 2016ء)ڈی جی رینجرز سندھ نے پی آئی اے ملازمین کے احتجاج میں فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر کی جانب سے گزشتہ روز کراچی میں پی آئی اے ملازمین کے دوران گولی چلنے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ کمیٹی واقعے کے ذمہ داران کا تعین کرے گی۔ اس حوالے سے ڈی جی رینجرز سندھ کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے۔