مارٹن گپٹل کا زوردار چھکا، گیند سٹیڈیم کی چھت پر جا گرا
بدھ 3 فروری 2016 23:03
آکلینڈ(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار3 فروری- 2016ء) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے پہلا میچ میں مارٹن گپٹل نے آسٹریلوی باؤلر کین رچرڈسن کو ایسا چھکا مارا کہ انھیں دن میں تارے نظر آگئے۔ گپٹل کا یہ چھکا اتنا بلند تھا کہ سٹیڈیم میں موجود ہر شخص کھڑا ہو گیا۔
(جاری ہے)
کرکٹ کے مداحوں کا کہنا ہے کہ کرکٹ کی تاریخ میں بہت سے یادگار چھکے موجود ہیں جو کئی سالوں بعد بھی انھیں یاد ہیں۔
مارٹن گپٹل کا یہ چھکا بھی انھیں برسوں بھول نہیں پائے گا۔ آسٹریلوی ٹیم بالخصوص رچرڈسن کی طرح آپ بھی اسے جلد بھول نہ پائیں گے۔ یاد رہے کہ لیجنڈ بلے باز جاوید میانداد نے شارجہ کے میدان میں بھارت کیخلاف آخری گیند پر ایسا چھکا مارا تھا جسے دنیا میں موجود کرکٹ کا کوئی بھی مداح آج تک بھول نہیں پایا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.