وزیر داخلہ چوہدری نثارکا سی ڈی اے کی پرائیویٹ سکولز کو 15دنوں میں رہائشی علاقوں سے نکل جانے کی ڈیڈ لائن کا نوٹس ، سیکریٹری داخلہ کو چیرمین سی ڈی اے سے بات کرکے مناسب حل تلاش کرنے کی ہدایت
بدھ 3 فروری 2016 23:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 3فروری۔2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سی ڈی اے کی طرف سے پرائیویٹ سکولز کو 15دنوں میں رہائشی علاقوں سے نکل جانے کی ڈیڈ لائن کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری داخلہ کو چیرمین سی ڈی اے سے بات کرکے مناسب حل تلاش کرنے کی ہدایت کردی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سی ڈی اے کی طرف سے پرائیویٹ سکولز کو 15دنوں میں رہائشی علاقوں سے نکل جانے کی ڈیڈ لائن کا نوٹس لے لیا۔
وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ بغیر کوئی متبادل پلان دیے پندرہ دنوں میں 352 سکولوں کو نئی جگہ پر منتقل کرنا کیسے ممکن ہے۔ سی ڈی اے بلاوجہ ہزاروں کی تعداد میں بچوں اور انکے والدین کو ذہنی پریشانی سے دوچار نہ کرے۔وزیر داخلہ نے سیکریٹری داخلہ کو چیرمین سی ڈی اے سے بات کرکے مناسب حل تلاش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.