40کی دہائی میں کبھی واپس نہیں جانا چاتی‘ اداکارہ کنگنا رناوت

جمعرات 4 فروری 2016 11:52

40کی دہائی میں کبھی واپس نہیں جانا چاتی‘ اداکارہ کنگنا رناوت

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 فروری۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ وہ 40کی دہائی میں کبھی واپس نہیں جانا چاہیں گی۔

(جاری ہے)

کنگنا رناوت جو ”رنگون“ کی عکسبندی میں مصروف ہیں اور یہ فلم 1940 کی دہائی میں برصغیر میں ہونیوالے واقعات کے متعلق ہے۔ کنگنا سے سے جب پوچھا گیا کہ 40کی دہائی کی کیا چیز انھیں پسندیدہ ہے تو ان کا کہناتھا کہ وہ دور ہندوستان کے لیے بہت سخت تھا،لوگ غلام تھے ،انقلاب کی وجہ سے گھیراوٴ جلاوٴ ہو رہا تھا اور لوگ مر رہے تھے۔انھوں نے کہا کہ وہ 40کی دہائی میں کبھی واپس نہیں جاناچاہیں گی۔

متعلقہ عنوان :