پاکستان سپر لیگ میں کل دو میچ کھیلے جائینگے
جمعرات 4 فروری 2016 12:16
دبئی ۔ 4 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ میں کل جمعہ کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پاکستان سپر لیگ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ اس سلسلے میں لیگ کا آج پہلا میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندر کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق چار بجے شروع ہوگا۔
دوسرا میچ پشاور ظالمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا۔ دونوں میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائینگے۔کراچی کنگز کی ٹیم کی قیادت شعیب ملک کریں گے جبکہ کوچنگ مکی آرتھر کریں گے اور دیگر کھلاڑیوں میں شکیب الحسن، سہیل تنویر، عماد وسیم، روی بوپارا، لینڈن سیمنز، محمد عامر، بلاول بھٹی، جیمز وینس، افتخار احمد، نعمان انور، مشفق الرحیم، اسامہ میر، سہیل خان، امیر حمزہ، سیف اللہ بنگش، تلکارتنے دلشان، شاہ زیب حسن اور فواد عالم شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.