کرس گیل پاکستان سپرلیگ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے

جمعرات 4 فروری 2016 12:29

کرس گیل پاکستان سپرلیگ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 فروری۔2016ء) ویسٹ انڈیزکے کھلاڑی کرس گیل پاکستان سپرلیگ میں شرکت کیلئیدبئی پہنچ گئے ہیں۔ کرس گیل پاکستان سپرلیگ میں لاہورقلندرزکی نمائندگی کریں گے۔

(جاری ہے)

لاہور قلندرز کے آفیشلز نے دبئی میں کرس گیل کا استقبال کیا۔۔ پہلے میچ سے قبل رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہو گی جس میں نام ور فن کار اپنے فن کا جادو جگائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :