ایم کیو ایم رہنما ارشد وہرہ نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 4 فروری 2016 14:16

ایم کیو ایم رہنما ارشد وہرہ نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04 فروری 2016ء) : ایم کیو ایم رہنما ارشد وہرہ نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ارشد وہرہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ ان کی جماعت نے انہیں ڈپٹی مئیر کے عہدے کے لیے نامزد کیا ہے جس کے باعث وہ سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔