راولپنڈی : پاکستانی ڈی جی ایم او کا بھارتی ہم منصب سے رابطہ۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 4 فروری 2016 15:18

راولپنڈی : پاکستانی ڈی جی ایم او کا بھارتی ہم منصب سے رابطہ۔ آئی ایس ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04 فروری 2016ء) : آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاکستانی ڈی جی ایم او نے بھارتی ہم منصب سے رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رابطے میں برفانی تودے تلے دبے بھارتی فوجیوں کو نکالنے کے لیے مدد کی پیشکش کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ گذشتہ روز سیاچن میں 10 بھارتی فوجی برفانی تودے تلے دب گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :