سی ڈی اے مزدور یونین کمیٹی واٹر سپلائی ڈائریکٹوریٹ کے نائب صدر رانا توقیر آف شمس آباد کے والد اور راجہ متین کیانی کی والدہ کا انتقال

جمعرات 4 فروری 2016 19:08

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 فروری۔2016ء) سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کمیٹی واٹر سپلائی ڈائریکٹوریٹ کے نائب صدر رانا توقیر آف شمس آباد کے والد اور راجہ متین کیانی آف ٹھنڈا پانی کی والدہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئیں جن کی نمازجنازہ سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں ا دا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یسیٰن ،چیئرمین راجہ شاکر زمان کیانی ،راجہ نعمان کیانی ،سردار نسیم ممتاز ،خالد گجر ،مہر حنیف ،راجہ اشفاق ،خرم کیانی ،سفیر کیانی ،راجہ اجمل و دیگر سینکڑوں کارکنوں نے شرکت کی ،ان مواقعوں پر مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور انکے درجات کی بلندی کے لیے دعا مغفرت کی گئی

متعلقہ عنوان :