ایس ای سی پی نے ان سائیڈ انفرمیشن تک رسائی کے ریگولیشن شائع کر دئے
جمعرات 4 فروری 2016 19:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 فروری۔2016ء) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے کمپنیوں کی اندر کی معلومات تک رسائی رکھنے والے ملازمین سے متعلقہ ایکسس ٹو ان سائیڈ انفرمیشن ریگولیشن 2016 سرکاری گزٹ اور ایس ای سی پی کی ویب سائٹ پر شائع کر دئے ہیں۔
(جاری ہے)
سکیورٹیز ایکٹ کی دفعہ 131کے تحت تمام لسٹڈ کمپنیوں اور ان کے لئے کام کرنے والے تمام افراد اور اداروں کے لئے ضروری ہے کہ وہ ان تمام افراد کی فہرست مرتب کریں جن کو لسٹڈ کمپنی کے بارے میں اندر کی معلومات (ان سائیڈ انفرمیشن) تک رسائی حاصل ہو۔
مجوزہ ریگولیشن میں اس فہرست کو مرتب کرنے کی بارے میں ہدایات دی گئی ہیں۔ عوام اور مارکیٹ کے تمام شراکت دار ان ریگولیشن کے شائع ہونے کے چودہ ان کے اندر پر اپنی آراء کا اظہار یا تجاویز دے سکتے ہیں جس کے بعد ان ریگولیشن کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.