الہ آ باد اسسٹنٹ کمشنر چو نیا ں شیخ سلیم خا لد کا تیسرے روز بھی ناجائز تجاوزات کے خلاف آ پریشن

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعرات 4 فروری 2016 19:57

الہ آ باد اسسٹنٹ کمشنر چو نیا ں شیخ سلیم خا لد کا تیسرے روز بھی ناجائز ..

الہ آ باد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔04فروری۔2016ء)الہ آ باد اسسٹنٹ کمشنر چو نیا ں شیخ سلیم خا لد کا تیسرے روز بھی ناجائز تجاوزات کے خلاف آ پریشن مذید پانچ دکا ندارو ں کے خلاف مقدمات درج متعدد کو جرمانے تفصیل کے مطا بق اسسٹنٹ کمشنر چو نیا ں شیخ سلیم خا لدنے تیسرے روزبھی ٹی ایم او کے عملہ اورمقامی پولیس کے ہمراہ چو ک الہ آ باد میں انکر و چمنٹ ،رہڑی بان اور خو نچہ فرو شو ں کے خلاف آ پریشن کیا اور 5دکا ندا رو ں کے خلاف تھا نہ الہ ا ٓباد میں مقدمات درج کروا کر حو الات میں بند کروا دیا دوران آ پریشن دکا ندارو ں کے پکے تھڑے تو ڑ دیئے گئے اور فٹ پا تھ پر کھڑی رہڑیو ں وغیرہ کو قبضہ میں لے لیا مقامی شہریوںنے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ چوک الہ آبادمیں ٹرانسپورٹروں سے روزانہ لاکھو ں روپے بھتہ وصول کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کی جائے