لاہور میں ٹیلی کام کمپنی وارد کے انٹرنیٹ کی اچانک بندش

muhammad ali محمد علی جمعرات 4 فروری 2016 20:51

لاہور میں ٹیلی کام کمپنی وارد کے انٹرنیٹ کی اچانک بندش

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 فروری۔2016ء) لاہور میں ٹیلی کام کمپنی وارد کے انٹرنیٹ کی اچانک بندش کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دوسرے بڑی شہر اور صوبہ پنجاب کے دارلخلافہ لاہور میں ٹیلی کام کمپنی وارد کی انٹرنیٹ سہولت کی اچانک بندش کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

انٹرنیٹ کی بندش کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انٹرنیٹ بند ہونے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :