شہر یو ں کے فوری تحفظ اور جر ائم کی روک تھا م کیلئے اقدما ت کیے جائیں، اشتہا ریو ں و عدالتی مفروروں کے خلاف کر یک ڈاؤ ن کیا جا ئے،ایس ایس پی ساجد کیانی
جمعرات 4 فروری 2016 21:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 فروری۔2016ء) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے کہا کہ شہر یو ں کے فوری تحفظ اور جر ائم کی روک تھا م کے لیے تما م افسران اپنی کا رکر دگی بہتر بنا تے ہو ئے مثبت اقدما ت کریں ۔ مجرمان اشتہا ریو ں و عدالتی مفروران کے خلاف کر یک ڈاؤ ن کیا جا ئے اسی طر ح مقدما ت میں نا مزد ملزمان کو گرفتار کرکے میر ٹ پر مقدما ت کو یکسو کیا جا ئے نا قص کا رکر دگی بر داشت نہیں کی جا ئے گی اوراچھی کا رکر دگی پر سراہا جا ئے گا ۔
ان دی گئی ہد ایا ت پر 15دنو ں کے بعد تما م افسران کی کا رکردگی کا جا ئز ہ لیا جا ئے گا نا قص کا رکر دگی پر متعلقہ ایس ایچ اوز کے خلاف محکما نہ کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئی گی ۔ یہ با تیں انہوں نے پولیس افسران سے میٹنگ کے دوران ہد ا یا ت دیتے ہو ئے کہیں ۔(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطا بق جمعرات کے روزایس ایس پی آ پریشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی کی سر بر اہی میں ریسکیو 15پر کر ائم میٹنگ منعقد ہو ئی ۔
کر ائم میٹنگ میں ایس پیز زونز ، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوزنے شرکت کی ۔ اس مو قع پر تما م تھا نہ جا ت کی گزشتہ ماہ جنو ری کی کا رکردگی کو بغو ر جا ئز ہ لیا گیا ۔ اس مو قع پر ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نے میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ تما م افسران اپنی کا رکر دگی کو بہتر بنا ئیں نا قص کا رکر دگی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔نا قص کا رکر دگی دکھا نے والے افسران کے خلاف سخت ایکشن لیا جا ئے گا جبکہ بہتر کا رکردگی پر افسران کی حوصلہ افزائی کی جا ئے گی ۔ انہو ں نے کہا کہ شہر یو ں کے تحفظ کو یقینی بنا نے اور جر ائم کی روک تھا م کے لیے مثبت اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں ۔ تما م افسران تعلیمی اداروں ، میڈیا ہا وسز اور اہم تنصیبا ت کا خود جا ئز ہ لیں اور ان کی سیکو ر ٹی یقینی بنا ئیں اس میں کسی قسم کی غفلت یا سستی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔ اس طر ح جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کا رروائیاں کر یں مجرمان اشتہاریو ں کے گر د گھیر ا تنگ کر یں مقدمات میں ملو ث ملزمان کی گرفتاری کو بھی یقینی بنا ئیں۔تما م افسران درج مقدما ت کی تفتیش کا خو د جا ئزہ لیں اور تفتیشی عمل کو مثبت بنا نے کے لیے اقداما ت اٹھا ئیں ۔ انہو ں نے کہا کہ تما م افسران اپنے اپنے علا قوں میں پٹر ولنگ کے نظا م ، نا کہ جا ت ڈیو ٹی کو خود چیک کریں اور اسے بھی مو ثر بنا ئیں ۔ ڈیو ٹی پر مامو ر افسران وجو انو ں کو چیکنگ کے سلسلہ میں خو د بر یف کریں۔ ایس ایس پی اسلام آ باد نے مزید کہا کہ آ ئند ہ میٹنگ میں تما م افسران کی کا رکر دگی کو جا نچا جا ئے گا اور نا قص کا رکر دگی پر سخت ایکشن لیتے ہو ئے متعلقہ ایس ایچ او کو ہٹا دیا جا ئے گا ۔ انہو ں نے کہا کہ تما م افسران شہر یو ں کے مسا ئل کے حل کر تر جیح دیں ، تھا نہ جا ت میں آنے والی شکا یا ت کو سُنیں اور انہیں حل کر یں ۔ کسی بھی جگہ پر رونما ہو نے والے واقعات پر مقدما ت درج کر یں اور کسی بھی وقوعہ کو چھپا تے ہو ئے مقدمہ درج کر نے سے گر یز نہ کر یں ۔ انہو ں نے کہاکہ جر ائم کو کنٹرو ل کر نے کے لیے اہم اور مثبت اقداما ت کی ضرورت ہے اور ان اقداما ت کی روشنی میں جو افسران و جو ان اپنے فرائض منصبی ادا کر نے سے کو تا ہی برتتے ہو ں انہیں ایسی ذمہ داریو ں سے ہٹا دیا جا ئے اور ایسے افسران کو تفتیشی امور اور دیگر ذمہ ذمہ داریو ں پر متعین کیا جا ئے تاکہ کا رکر دگی کو مزید مو ثر بنا یا جا سکے اور شہر یو ں کو تحفظ فراہم کر تے ہو ئے شہر میں امن بر قرار رکھا جا سکے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.