پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کو ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور براوو کے رقص نے چار چاند لگا دیے

muhammad ali محمد علی جمعرات 4 فروری 2016 21:15

پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کو ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور براوو ..

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کو ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور براوو کے رقص نے چار چاند لگا دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی شاندار افتتاحی تقریب کو شائقین کرکٹ کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

افتتاحی تقریب کو اس وقت چار چاند لگ گئے جب لاہور قلندرز کی ٹیم کا حصہ ویسٹ اینڈیز سے تعلق رکھنے والے کرس گیل اور براوو نے میدان میں داخل ہو کر اپنا مخصوص رقص شروع کر دیا۔ اس موقع پر اسٹیڈیم میں موجود شائقین کی جانب سے خوب جوش و خروش کا مظاہرہ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :