ایس ای سی پی نے ایکسیس ٹو ان سائیڈ انفارمیشن ریگولیشن 2016ء سرکاری گزٹ اور ویب سائٹ پر شائع کر دیئے
جمعرات 4 فروری 2016 22:06
اسلام آباد ۔ 4 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 فروری۔2016ء) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے کمپنیوں کی اندر کی معلومات تک رسائی رکھنے والے ملازمین سے متعلقہ ایکسیس ٹو ان سائیڈ انفارمیشن ریگولیشن 2016ء سرکاری گزٹ اور ایس ای سی پی کی ویب سائٹ پر شائع کر دیئے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو ایس ای سی پی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق سکیورٹیز ایکٹ کی دفعہ 131کے تحت تمام لسٹڈ کمپنیوں اور ان کے لئے کام کرنے والے تمام افراد اور اداروں کے لئے ضروری ہے کہ وہ ان تمام افراد کی فہرست مرتب کریں جن کو لسٹڈ کمپنی کے بارے میں اندر کی معلومات (ان سائیڈ انفارمیشن) تک رسائی حاصل ہو۔
مجوزہ ریگولیشن میں اس فہرست کو مرتب کرنے کی بارے میں ہدایات دی گئی ہیں۔ عوام اور مارکیٹ کے تمام شراکت دار ان ریگولیشن کے شائع ہونے کے 14 دن کے اندر پر اپنی آراء کا اظہار یا تجاویز دے سکتے ہیں جس کے بعد ان ریگولیشن کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.