پاکستان سپر لیگ ، پہلے میچ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز آج دوپہر مقابلہ ہوں گے

جمعہ 5 فروری 2016 12:22

پاکستان سپر لیگ ، پہلے میچ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز آج دوپہر ..

دبئی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار5فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں جمعے کو پہلا میچ شام 4 بجے کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے مابین ہوگا ۔

(جاری ہے)

کراچی کے کپتان شعیب ملک ہیں جب کہ دیگر اہم کھلاڑیوں میں محمد عامر، عماد وسیم، شکیب الحسن اور سہیل تنویر شامل ہیں، لاہور کی قیادت اظہر علی کے سپرد ہے جب کہ انھیں کرس گیل، ڈیووین براوو، عمر اکمل اور کیون کوپر جیسے کرکٹرز کی خدمات بھی حاصل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :