ایف آئی اے نے حج اور عمرے کے نام پر کروڑوں روپے کے فراڈ کا ملزم گرفتار کر لیا
ملزم حاجی اکرم کو انٹرپول کے ذریعے سعودی عرب سے گرفتار کیا گیا
جمعہ 5 فروری 2016 14:33
اسلا م آ با د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 فروری۔2016ء) ایف آئی اے نے حج و عمرے کے نام پر کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث ملزم کو سعودی عرب میں انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرلیا ہے۔
(جاری ہے)
ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے خالد انیس کے مطابق حج و عمرے کے نام پر کروڑ وں روپے کے فراڈ میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم حاجی اکرم کو انٹرپول کے ذریعے سعودی عرب سے گرفتار کیا گیا اور اسے گذشتہ رات انٹرپول کے ذریعے پاکستان منتقل کیا گیا۔ملزم اکرم کی نمرہ نامی ٹریول ایجنسی ڈسکہ میں قائم تھی اور ایک سال قبل ملزم کروڑوں روپے فراڈ کر کے سعودی عرب فرار ہوگیا تھا
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.