لیوک رائٹ پی ایس ایل میں پہلی نصف سنچری بنانے والے کھلاڑی بن گئے

جمعہ 5 فروری 2016 14:37

لیوک رائٹ پی ایس ایل میں پہلی نصف سنچری بنانے والے کھلاڑی بن گئے

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 فروری۔2016ء) انگلینڈ کے بلے باز لیوک رائٹ نے کوئٹہ کی طرف سے کھیلتے ہوئے پی ایس ایل میں پہلی نصف سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے انتہائی تیز رفتاری سے بیٹنگ کی اور اپنی نصف سنچری صرف 29گیندوں پر سکور کی انہوں نے عرفان سمیت تمام باولرز کی دل کھول کر پٹائی کی۔

متعلقہ عنوان :