پاکستان سپر لیگ ، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج رات مدمقابل ہوں گے

جمعہ 5 فروری 2016 15:41

پاکستان سپر لیگ ، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج رات مدمقابل ..

دبئی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار5فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں جمعے کی رات دوسرا مقابلہ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین رات 9 بجے ہوگا ۔

(جاری ہے)

پشاور کے کپتان شاہد آفریدی ہیں ، محمد حفیظ ، کامران اکمل ، وہاب ریاض ، ڈیوڈ میلان ، ڈیرن سیمی اور تمیم اقبال بھی سلیکشن کے لیے دستیاب ہونگے ، اسلام آباد کی قیادت مصباح الحق کریں گے اور انھیں شین واٹسن ، بابر اعظم ، سیم بلنگز ، محمد عرفان ، آندرے رسل اور سیموئیل بدری کا ساتھ بھی حاصل ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :