باولر محمد عامر نے پی ایس ایل کی پہلی ہیٹرک کر لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 5 فروری 2016 18:05

باولر محمد عامر نے پی ایس ایل کی پہلی ہیٹرک کر لی

دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 فروری 2016ء) : کراچی کنگز کے باؤلر محمد عامر نے پی ایس ایل کی پہلی ہیٹرک کر لی۔ تفصیلات کے مطابق محمد عامر نے اٹھارہویں اوور کی دوسری گیند پر ڈووین براوو کو کلین بولڈ کیا، محمد عامر کی جانب سے کروائی گئی اٹھارہویں اوور کی تیسری گیند پر زوہیب خان سیف اللہ بنگش کے ہاتھوں جبکہ چوتھی گیند پر کیون کوپر کو ایک بی ڈبلیو آؤٹ ہو گئے ۔

(جاری ہے)

اور محمد عامر نے پی ایس ایل کی پہلی ہیٹرک کرنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل میں آج کراچی کنگز اور لاہور قلندرز مدٍ مقابل ہیں۔

متعلقہ عنوان :