بیماری اداروں کی بحالی قومی ایجنڈا ہے ‘ اس پر کام جاری رہے گا ‘ اپوزیشن سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 5 فروری 2016 22:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 فروری۔2016ء) وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بیماری اداروں کی بحالی قومی ایجنڈا ہے ‘ جس پر کام جاری رہے گا ‘ اپوزیشن سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ان کے پاس کوئی جواز نہیں ہے ۔ وہ جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بیماری اور خسارے میں رہنے والے ادارو ں کی بحالی قومی ایجنڈا ہے او راس پر کام جاری رہے گا۔
عرفان صدیقی نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس کوئی جواز نہیں نہ ہی حمایت اس لئے ان سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ قومی ایئر لائن کی نجکاری کا نہیں بلکہ شراکت داری کا منصوبہ مرتب کیا گیا تھا۔ حکومت پی آئی اے ملازمین کے پر اسرار قتل کا سراغ لگائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم نے اردو کے نفاذ اور دفتری زبان بنانے کیلئے الگ ڈویژن تشکیل دیدی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.