آسٹریلیا اور بھارت ویمنز کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے اتوار کو کھیلا جائے گا

ہفتہ 6 فروری 2016 12:02

آسٹریلیا اور بھارت ویمنز کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے  اتوار کو کھیلا ..

ہوبارٹ ۔ 6 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 فروری۔2016ء) آسٹریلیا اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ اتوار کو ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

آسٹریلیا ویمن کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں میزبان ٹیم آسٹریلیا نے 101 رنز اور دوسرے میچ میں 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :