ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کمپ 8مارچ سے تین اپریل 2016تک بھارت میں کھیلا جائیگا

ہفتہ 6 فروری 2016 12:24

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کمپ 8مارچ سے تین اپریل 2016تک بھارت میں کھیلا جائیگا

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 فروری۔2016ء) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کمپ 8مارچ سے تین اپریل 2016تک بھارت میں کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 8 مارچ سے 3 اپریل 2016 تک بھارت میں کھیلا جائے گا ‘پاکستان اپنا پہلا میچ 15 مارچ کو ٹورنامنٹ کی کوالیفائر ٹیم سے کھیلے گا جبکہ دوسرا میچ بھارت سے 19 مارچ کو دھرم شالا میں ہوگا-

متعلقہ عنوان :