مالتن مادرن ماسٹر ایوارڈ ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ کے نام… فلمی کیریئر سے مطمئن ہوں‘ جونی ڈیپ
س
ہفتہ 6 فروری 2016 12:50
کیلیفورنیا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 فروری۔2016ء) ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ کو سانتا باربرا انٹرنیشنل فلم میلے کے موقع پر مالتن مادرن ماسٹر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ جونی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فلمی کیرئر سے مطمئن ہے۔
(جاری ہے)
جانی ڈیپ نے ایوارڈ وصول کرنے کے بعد فلم ناقد لیونارڈ مالٹن کے ساتھ تھرسڈے نائٹ پروگرام میں دو گھنٹے تک اپنے فلمی کیرئر پر بات کرتے ہوئے الپیکیو، مارلن برانڈو اور مارٹن لنڈاوٴ کی یادیں بھی تازہ کیں۔
پروگرام میں افتتاحی کلمات ادا کرتے ہوئے جونی ڈیپ کا کہنا تھا وہ موت سے بہت ڈرتا ہے۔فلمساز ٹم برٹن کے ساتھ اپنے تعلقات پر بات کرتے ہوئے جونی کا کہنا تھا کہ اس کے بالوں کی حالت یوں ہوتی تھی جیسے کسی دھماکے کے بعد ہارڈویئر سٹور کی ہو۔ اس کا کہنا تھا وہ لیونارڈو ڈی کیپریو کا قدردان ہے۔ جانی ڈیپ نیحال ہی میں فلم بلیک ماس میں کام کیا جو انیس سو ستر کی دہائی میں بوسٹن میں جرائم کے بارے میں ہےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.