کرا ئے کے مکان دہشت گردی میں استعمال ہو نے کے خدشے کے پیش نظر پنجاب حکو مت نے پرا پر ٹی ڈیلرز اور کرا ئے داروں کی رجسٹریشن کر نے کا اصولی فیصلہ

ہفتہ 6 فروری 2016 14:04

کرا ئے کے مکان دہشت گردی میں استعمال ہو نے کے خدشے کے پیش نظر پنجاب حکو ..

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 فروری۔2016ء) کرا ئے کے مکان دہشت گردی میں استعمال ہو نے کے خدشے کے پیش نظر پنجاب حکو مت نے پرا پر ٹی ڈیلرز اور کرا ئے داروں کی رجسٹریشن کر نے کا اصولی فیصلہ کر لیا تفصیلات کے مطا بق ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردی بیشتر وارداتوں میں دہشت گر د کرا ئے کے مکا نوں میں ہی منصو بہ بندی کر تے ہیں اور کرا ئے کے مکا نوں میں خود کش بمبار تیا کر تے ہیں اس لیے بنجاب حکو مت نے پرا پرٹی ڈیلرز ،کرا ئے داروں، اور ما لک مکان کی رجسٹریشن کر نے کا فصیلہ کر لیا ہے جلد تھا نہ کی سطح پر رجسٹریشن شروع کر دی جا ئے گی ذرائع نے بتایا کہ کر ئے دار کو مکان کر ائے پر لینے سے پہلے نادرہ سے تصدیق شدہ شنا ختی کی کاپی متعلقہ تھا نہ اور ما لک مکان کو جمع کروا نی ہو گی اسی طرح پراپر ٹی ڈیلر ز بھی اپنی با قا ئدہ رجسٹریشن کروا ئیں گے اور کسی ا جنبی شخص کو مکان کر ئے پر د لوا نے سے پہلے اچھی طرح چھاب بین کر یں گے ۔

متعلقہ عنوان :