پاکستان سپر لیگ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب ہفتہ 6 فروری 2016 16:06

پاکستان سپر لیگ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر ..

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار6فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ٹونٹی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ وہ کراچی کی ٹیم کو کم سے کم سکور تک محدود رکھنے کی کوشش کریں گے ۔ دونوں ٹیموں نے اپنے پہلے مقابلوں کی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے ۔