اسلام آباد : حساس اداروے کی کارروائی ، شدت پسند تنظیم کو 16 بچے بھجوانے والا قاری گرفتار
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 6 فروری 2016 18:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 فروری 2016ء) : وفاقی دارالحکومت میں حساس ادارے نےکارروائی کرتے ہوئے ایک قاری کو گرفتار کر لیا ، تفصیلات کے مطابق حساس اداروں کا کہنا ہے کہ ملزم مبینہ طور پر کالعدم دہشتگرد تنظیم کیلئے بچے بھرتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
قاری کی شناخت زاہد کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ ملزم پنجاب کے مختلف علاقوں میں بچوں کو گھروں میں قرآن پڑھانے کے بہانے ان کی برین واشنگ کرتا تھا اور پھر منتخب بچوں کو دہشتگردی کی کارروائیوں میں حصہ لینے پر آمادہ کرتا تھا۔
حساس اداروں کے مطابق گرفتار ملزم 2013ء سے اب تک 16 بچوں کو وزیرستان بھیج چکا ہے، ملزم مزید چھ بچوں کو دہشتگردی کی کارروائیوں کے لئے راغب کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اسے گرفتار کر لیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.