گوہاٹی : ساوٴتھ ایشین گیمز میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

ہفتہ 6 فروری 2016 18:47

گوہاٹی : ساوٴتھ ایشین گیمز میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

گوہاٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 فروری۔2016ء) بھارت کے شہر گوہاٹی میں کھیلی جانیوالی ایشین گیمز میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستانی پیراک لیانہ کیتھرین نے 200میٹربریسٹ سٹروک میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔اس گولڈ میڈل کے ساتھ ہی پاکستان کے میڈلوں کی مجموعی تعداد 3 ہوگئی ہے۔ ۔

متعلقہ عنوان :